کورونا 60 سے 70 فیصد دنیا کی آبادی کو لگے بغیر چین سے نہیں بیٹھے گا۔۔۔ سائنسدان کا دعویٰ

کورونا وائرس وہ وبا ہے جو چین سے شروع ہوئی اور پوری دنیا میں پھیل گئی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ وبا اتنی آسانی سے ختم نہیں ہوگی۔
اسی حوالے سے پاکستان کے معروف اینکر پرسن کامران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کی کہ بھول جائیں کورونا سے جلد پیچھا چھوٹے گا امریکہ کے چوٹی کے سائنسدان Dr. Michael T. Osterholm کا دعوی ہے کہ کورونا 60 سے 70 فیصد آبادی کو لگے بغیر چین سے نہیں بیٹھے گا۔
Comments
Post a Comment